طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، اللّٰہ نے محفوظ رکھا:قیصر خان نظامانی

طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، اللّٰہ  نے محفوظ رکھا:قیصر خان نظامانی

لاہور(شوبزڈیسک )لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، اس پرواز میں ٹی وی کے۔۔

 معروف اداکار قیصر نظامانی بھی سوار تھے ، ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز لاہور سے کراچی آرہی تھی، ۔طیارے میں سوار معروف اداکار قیصر خان نظامانی کا کہنا ہے کہ طیارے سے پرندہ ٹکرایا، اللّٰہ تعالیٰ نے حادثے سے محفوظ رکھا۔ پائلٹ کی حاضر دماغی کے باعث طیارہ حادثے سے محفوظ رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں