عائزہ خان نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا

عائزہ خان نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں سے اپنی ریٹائرمنٹ کا پلان شیئر کر دیا، عائزہ نے اپنے لندن کی ٹرپ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ پلان کا خوبصورت خاکہ پیش کیا ہے۔

 انسٹاگرام پر انہوں نے ہریالی، قدرتی مناظر، حسین وادیاں اور پرسکون فضاؤں سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ دیکھنا تھا کہ میری ریٹائرمنٹ کیسی ہو سکتی ہے ۔ اس تصویری سیریز نے مداحوں کو سوشل میڈیا پر محظوظ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں