جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کون کام کرنا چاہتا ؟ نعیمہ بٹ

 جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں وہاں کون کام کرنا چاہتا ؟ نعیمہ بٹ

لاہور(شوبزڈیسک) معروف اداکارہ نعیمہ بٹ نے حال ہی میں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کام نہ ملنے سے متعلق ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی اورتنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 جو کہتے ہیں کہ تمہیں پاکستانی ڈراموں میں کام نہیں ملتا، اس لیے ایسی ویڈیوز بنا رہی ہو تو بھائی، جس میڈیا میں اداکاراؤں کی لاشیں ملتی ہیں، وہاں کون کام کرنا چاہتا ہے ؟ آؤ، میرے کتے سے ملو، کم از کم وہ تو وفادار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں