چاہتا ہوں آپ میرے بستر پر ہوں حفصہ نے کاسٹنگ کاؤچ کا قصہ بتا دیا

چاہتا ہوں آپ میرے بستر پر ہوں حفصہ نے کاسٹنگ کاؤچ کا قصہ بتا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ حفصہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی کیریئر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ۔۔

ایک پوڈکاسٹ میں کاسٹنگ کاؤچ سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ واقعے کا ذکر دوستوں سے کیا لیکن ہر کسی نے بتایا کہ ایسی باتیں یہاں نارمل ہوتی ہیں۔ حفصہ بٹ کا کہنا تھا کہ انہیں ایک پروڈیوسر نے کہا اگر انہیں مرکزی کردار چاہیے تو پھر وہ بھی انہیں کوئی فائدہ دیں بعد ازاں پروڈیوسر نے انہیں بتایا کہ وہ ان کے بستر پر ہونی چاہئیں اور یہ بات سن کر وہ دنگ رہ گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں