2گھنٹے کی نیندمیرے لئے کافی ہوتی ہے :ساحرلودھی

2گھنٹے کی نیندمیرے لئے  کافی ہوتی ہے :ساحرلودھی

لاہور(شوبزڈیسک ) پاکستانی شوبز کے میزبان اور سابق اداکار ساحر لودھی نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ ‘میں اپنی پرائیویٹ زندگی کے بارے میں زیادہ شیئر نہیں کرتا۔

 میں بہت شرمیلا شخص ہوں اور میرے قریبی لوگ یہ جانتے ہیں۔ میری عادت ہے کہ میں چند گھنٹے ہی سوتا ہوں۔ دو گھنٹے کی نیند میرے لیے کافی ہوتی ہے ، اس سے میری ضرورت پوری ہو جاتی ہے ۔ میں نیند سے اٹھ کر جم جاتا ہوں اور دن کا آغاز کرتا ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں