جینیفر لوپیز خوبصورتی برقرار رکھنے کیلئے خطیر رقم خرچ کرنے لگیں

جینیفر لوپیز خوبصورتی برقرار رکھنے  کیلئے خطیر رقم خرچ کرنے لگیں

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ اور اداکارہ جینیفر لوپیز اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے خطیر رقم خرچ کر رہی ہیں، ماہرین کی ٹیم ہمہ وقت ان کے ساتھ رہتی ہے ۔

سٹار میگزین کی رپورٹ کے مطابق جینیفر اب اپنے ہیئر سٹائلسٹ کو مستقل بنیاد پر اپنے ساتھ رکھتی ہیں جبکہ روزانہ صبح پروفیشنل میک اپ آرٹسٹ ان کا میک اپ کرتا ہے ، ہر ٹیم میں متعدد افراد شامل ہیں تاکہ وہ باری باری کام کر سکیں، ان کی گلیم سکواڈ میں فِیشلسٹ، مساج تھراپسٹ اور پرسنل ٹرینرز بھی شامل ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں