بیوی کو زیادہ خوش رکھنے والے شوہروں کے ناجائز تعلقات ہوتے ہیں:جویریہ سعود

بیوی کو زیادہ خوش رکھنے والے شوہروں کے ناجائز تعلقات ہوتے ہیں:جویریہ سعود

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ جویریہ سعود نے دعویٰ کیا ہے کہ جو شوہر اپنی بیویوں کو زیادہ خوش رکھ رہے ہوتے ہیں، وہ انہیں تحائف وغیرہ دے رہے ہوتے ہیں۔۔۔

 ان کا کہیں اور چکر چل رہا ہوتا ہے ، ان کے ناجائز تعلقات چل رہے ہوتے ہیں۔جویریہ سعود نے کہا کہ سوشل میڈیا آنے کی وجہ سے ہر چیز میں دکھاوا آ چکا ہے ، ہر کسی کے دو چہرے بن چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں جھوٹ بولنے اور دوغلہ پن کرنے والے افراد سے سخت نفرت ہے ، انہیں ایسے لوگ زہر لگتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں