شعیب سے طلاق کے بعد ثانیہ کو گھبراہٹ کے دورے پڑے :فرح خان

شعیب سے طلاق کے بعد ثانیہ کو گھبراہٹ کے دورے پڑے :فرح خان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کریوگرافر اور فلم ساز فرح خان نے انکشاف کیا کہ سابق ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو شعیب ملک سے طلاق کے بعد گھبراہٹ اور خوف کے دورے پڑے۔۔۔

 فرح خان نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اس گفتگو کے دوران خود محسوس کیا کہ ثانیہ اس مشکل وقت میں گھبراہٹ کے دوروں کا شکار رہتی تھیں۔ ایک شو میں یہ باتیں اس وقت ہوئیں جب فرح خان نے اپنے ماضی پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ کس طرح ان کے خاندان کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں