آصف رضا میر اور شہناز شیخ کی 40 سال بعد جذباتی ری یونین
کراچی (آئی این پی)پاکستان کے کلاسک ڈرامے تنہائیاں کے کردار زین اور زارا کو نبھانے والے آصف رضا میر اور شہناز شیخ کی 40 سال بعد ملاقات ہوگئی۔۔۔
پچھلے 40 سالوں سے دونوں اداکار ایک دوسرے سے نہیں ملے تھے ۔یہ جذباتی ری یونین پی ٹی وی بلڈنگ کے اسی سیٹ پر ہوئی جہاں انہوں نے ڈرامے کا آخری سین فلمایا تھا اور یہ ملاقات ایک شو کے دوران ممکن ہوسکی۔شہناز شیخ نے ملاقات کے دوران بتایا کہ مجھے کئی لوگوں سے پچھلے برسوں میں ملنے کا موقع نہیں ملا اور اب میں بے حد خوش ہوں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments