پاکستانی اداکاروں کی ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

پاکستانی اداکاروں کی ریڈ سی  انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شرکت

جدہ (این این آئی)جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2025 کی افتتاحی تقریب میں پاکستان نے بھی شرکت کی۔ایونٹ کے 5ویں ایڈیشن میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو، معروف ٹی وی میزبان توثیق حیدر اور اداکار شہزاد نواز نے پاکستان کی نمائندگی کی۔۔۔

 پاکستانی فنکاروں کا ایونٹ کے منتظمین اور حاضرین دونوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ سعودی وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان نے تقریب کا افتتاح کیا۔انہوں نے کہا کہ سینما لوگوں کو اکٹھا کرنے اور افہام و تفہیم کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں