فیصل رحمان کی وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر وضاحت

 فیصل رحمان کی وائرل ہونے  والی اپنی ویڈیو پر وضاحت

لاہور (آئی این پی)اداکار فیصل رحمان نے حال ہی میں وائرل ہونے والی اپنی ویڈیو پر وضاحت کی ہے۔

فیصل رحمان نے کہا کہ آج کل میں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہوں اور تقریباً ہر چیز پوسٹ کرتا ہوں، ہاں میں نے لندن میں اپنی باتھ ویڈیو شیئر کی تھی، یہ صرف دوستوں کو ایک ورزش کی ٹپ دینے کے لیے تھی، میں نے بتایا تھا کہ اگر آپ ہیئر موئسچرائزر پیر پر لگائیں تو یہ سردیوں میں خشک ہونے سے بچاتا ہے ، کچھ لوگوں کو یہ پسند آیا اور کچھ نے تنقید کی، میں نے صرف ایک ونٹر ٹپ شیئر کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں