صبا قمر کے ہونٹوں کی سرجری بارے چہ مگوئیاں

 صبا قمر کے ہونٹوں کی  سرجری بارے چہ مگوئیاں

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ صبا قمر اپنے بدلے ہوئے روپ کے باعث مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

صبا قمر ان دونوں ڈرامہ سیریل ‘معمہ’ کے مرکزی کردار میں دکھائی دے رہی ہیں، بعض ناظرین نے ان کے ہونٹوں کی ساخت میں تبدیلی محسوس کی ہے ، جس پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاید اداکارہ نے لپ فلرز کروائے ہیں۔ڈرامہ معمہ کے ناظرین صبا قمر کے ممکنہ لپ فلرز پر الجھن اور حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں