شادی کے بعد خدشہ تھا کہ کہیں پرانے تعلقات متاثر نہ ہوں:صبا فیصل

 شادی کے بعد خدشہ تھا کہ کہیں پرانے تعلقات متاثر نہ ہوں:صبا فیصل

لاہور(شوبزڈیسک )اداکارہ صبا فیصل نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ ‘ میری شادی میرے ماموں کے بیٹے سے ہوئی۔

 میرے ماموں اور میری والدہ کے درمیان خوبصورت رشتہ تھا، مگر میری شادی کے بعد یہ خدشہ تھا کہ کہیں اس نئے رشتے کی وجہ سے ان کے تعلقات متاثر نہ ہوں ۔ خدشات کے برعکس، میری شادی کے بعد ان کا رشتہ مزید مضبوط ہو ا، بہن بھائیوں کا رشتہ قیمتی ہوتا ہے اور نئے رشتوں کا اس میں اضافہ کرنا چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں