ذہنی سکون، اندرونی اطمینان اولین ترجیح :تارا سوتاریا

ذہنی سکون، اندرونی اطمینان  اولین ترجیح :تارا سوتاریا

ممبئی (شوبزڈیسک)30 سالہ بالی ووڈ اداکارہ تارا سوتاریا نے بوائے فرینڈ ویر پہاڑیا سے بریک اپ کی خبروں پر اپنے ردعمل میں کہاکہ میں نے عوامی زندگی کے دباؤ کے باوجود ذہنی سکون اور اندرونی اطمینان کو اولین ترجیح بنایا ہوا ہے ۔

 ان کے نزدیک کامیابی کا اصل مطلب شہرت یا بیرونی عوامل نہیں بلکہ اندرونی سکون، خود شناسی اور چند قریبی لوگوں کی محبت ہے ۔جوڑے نے جولائی 2025ء میں اپنے رشتے کو عوامی طور پر ظاہر کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں