سلمان خان اور رنبیر کپور کی آر ایس ایس کی 100 سالہ تقریب میں شرکت

سلمان خان اور رنبیر کپور کی آر ایس ایس کی 100 سالہ تقریب میں شرکت

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی فلم نگری ممبئی میں ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے 100 سال کے سفر سے متعلق منعقدہ تقریب اس وقت حیرت انگیز صورت اختیار کرگئی ہے جب بالی ووڈ کے دو سپر سٹارز نظر آئے اور ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 ویڈیوز میں سلمان خان اور رنبیر کپور کو اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا اوریہ مناظر تیزی سے وائرل ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں