اے آئی سے ہر اداکار کو محتاط رہنا چاہیے ، ابھیشیک بچن خوفزدہ

اے آئی سے ہر اداکار کو محتاط رہنا چاہیے ، ابھیشیک بچن خوفزدہ

نئی دہلی (آئی این پی )بولی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔نئی دہلی میں منعقدہ ایٹ ناو گلوبل بزنس سمٹ میں شرکت کے دوران ابیشیک بچن نے اعتراف کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت سے خوفزدہ ہیں۔

اداکار نے کہا کہ اے آئی ان کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہے اور اس کا غلط استعمال اداکاروں کے کیریئر کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔ابھیشک بچن نے کہا، اے آئی سے ہر اداکار کو محتاط رہنا چاہیے ،اگر ذمہ داری سے استعمال نہ کی جائے تو یہ اداکار کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں