بالی ووڈ میں دیپیکا پڈوکون کی فین ہوں:سارہ خان

بالی ووڈ میں دیپیکا پڈوکون  کی فین ہوں:سارہ خان

کراچی (آئی این پی)اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی فین ہیں اور ان کے کام کو بہت پسند بھی کرتی ہیں۔

ایک انٹرویو میں سارہ خان نے بھارت میں پاکستانی ڈراموں کی مقبولیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ثقافتی طور پر ایک جیسے جبکہ ہمارے ڈراموں کی کہانیاں بھی زبردست ہوتی ہیں، یہی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے بھارت میں شہرت حاصل کررہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں