کاشف ضمیر کی سنجے دت سے ملاقات ،قیمتی تحائف پیش کیے

کاشف ضمیر کی سنجے دت سے ملاقات ،قیمتی تحائف پیش کیے

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔

اس بار انہوں نے دبئی میں بالی ووڈ اداکار سنجے دت سے ملاقات کی اور انہیں قیمتی تحائف پیش کیے ، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کاشف ضمیر نے سنجے دت کو سونے کی تہہ چڑھے خصوصی ڈیزائن والے iPhone 17 کا تحفہ دیا، جبکہ ان کی اہلیہ کے لیے بھی ایک مہنگا جیولری سیٹ پیش کیا۔ دونوں نے ایک ساتھ کافی بھی پی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں