شاہ رخ خان کی مجموعی دولت 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر

شاہ رخ خان کی مجموعی دولت  1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی مجموعی دولت سامنے آگئی، ہرون گلوبل رچ لسٹ میں اداکار کو ایک بار پھر شامل کرلیا گیا۔

میڈیا رپورٹ میں شاہ رخ خان کی مجموعی دولت 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر یعنی 10 ہزار 800 کروڑ روپے بتائی گئی ہے ۔ہرون گلوبل رچ لسٹ میں ان کی شمولیت کی وجہ یہ ہے کہ وہ بالی ووڈ کے امیر ترین اداکار ہیں۔ یہ فہرست 5 مارچ کو جاری کی گئی ہے ، جس میں دولت کا حساب 15 جنوری تک کے اعداد و شمار پر مبنی ہے ۔اگرچہ شاہ رخ خان اس سال کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں