حسن جہانگیر کا انڈین فلم میں اپنے گانے کیلئے 50ہزار ڈالر وصول کرنیکا انکشاف
کراچی(آئی این پی )پاکستانی لیجنڈری گلوکار حسن جہانگیرنے انڈین فلم دھرندرکی ٹیم سے ہوا، ہوا گانے کیلئے 50ہزار ڈالر وصول کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔
ایک پروگرام میں گلوکارحسن جہانگیر سے سوال کیا گیا کہ آپ کا معروف گاناہوا ، کو دوبارہ سے فلمیں لے رہی ہیں ۔حسن جہانگیر کا کہناتھا کہ جی ابھی ایک فلم100کروڑ کی بنی ہے اوراس نے 1100کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔ اس سوال پر کہ کیا کہ آپ کو انہوں نے کچھ پیسے دیئے ہیں ،اس پر لیجنڈری گلوکار کا کہناتھا کہ انہوں نے مجھے 50ہزا ڈالر بھیج دیئے ئیے ہیں ۔