کورین میوزک بینڈ ’’بی ٹی ایس‘‘ کی واپسی،کنسرٹ میں لاکھوں مداح

کورین میوزک بینڈ  ’’بی ٹی ایس‘‘  کی واپسی،کنسرٹ میں لاکھوں مداح

سیئول(شوبز ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ کورین میوزک بینڈ ‘بی ٹی ایس’ کی تقریباََ 4 سال بعد شاندار انداز میں واپسی ہوئی ہے ۔سیئول میں ‘بی ٹی ایس’ کے شاندار کنسرٹ کا انعقاد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں مداحوں نے شرکت کی۔

منتظمین کے مطابق کنسرٹ میں مجموعی طور پر 1 لاکھ سے زیادہ مداحوں نے شرکت کی، یہ کنسرٹ مشہور سٹریمنگ سروس‘نیٹ فلکس’ پر بھی نشر کیا گیا۔ بی ٹی ایس کے ممبرز نے اپنے نئے گانے ‘سوئم’ اور دیگر مشہور گانوں پر شاندار پرفارمنس دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں