فلم کی کامیابی کے بعد رنویر کی دپیکا سے ملاقات کی تصویر وائرل

فلم کی کامیابی کے بعد رنویر کی  دپیکا سے ملاقات کی تصویر وائرل

ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم کے سیکوئل کی کامیابی کے بعد اداکار رنویر سنگھ کی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ساتھ ملاقات کی تصویر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں حال ہی میں بالی ووڈ کو بلاگ بسٹر فلم دینے والے اداکار رنویر سنگھ اپنی اہلیہ دپیکا پڈوکون کے ہمراہ ممبئی میں ایک سادہ اور پُرسکون وقت گزارتے نظر آئے ۔وائرل تصویر ایک ریسٹورنٹ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں