سلمان خان کی رکشہ چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل

سلمان خان کی رکشہ  چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی رکشہ چلاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔

حال ہی میں بھارتی اداکار کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی جس میں وہ رکشہ چلاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں سلمان خان کو شارٹس اور ٹی شرٹ کے ساتھ ٹوپی پہنے ہوئے ممبئی سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر پنویل کی سڑکوں پر رکشہ چلاتے ہوئے دیکھ کر مداح حیران ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں