آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیں:طوبیٰ انور

آج کے دور میں لوگ محبت کرنا  ہی بھول چکے ہیں:طوبیٰ انور

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیںایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محبت دراصل توجہ اور خیال رکھنے کا نام ہے۔

 مگر موجودہ وقت میں ناصرف لوگ سچی محبت سے محروم ہیں بلکہ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ محبت کیسے کی جاتی ہے ۔31 سالہ اداکارہ کے مطابق ماضی میں ہمارے والدین کے درمیان جو خلوص، لگاؤ اور رومانویت موجود تھی، وہ اب معاشرے سے ختم ہو چکی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں