یورپی یونین اسرائیل سے تعلقات ختم کرے :سپین کی درخواست

 یورپی یونین اسرائیل سے تعلقات  ختم کرے :سپین کی درخواست

میڈرڈ (اے ایف پی)ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے اتوار کو اعلان کیا کہ سپین یورپی یونین سے اسرائیل کے ساتھ ایسوسی ایشن معاہدہ ختم کرنے کی درخواست کرے گا۔

سانچیز نے اینڈلسیا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج منگل کو سپین کی حکومت یورپی یونین کے سامنے یہ تجویز پیش کرے گی کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات ختم کیے جائیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ اسرائیل عالمی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے ، جس کے بعد وہ یورپی یونین کا شراکت دار نہیں ہو سکتا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں