بھارتی اداکارہ نے بگ باس شو کی حقیقت بتادی

بھارتی اداکارہ نے بگ باس  شو کی حقیقت بتادی

ممبئی (آئی این پی )بھارتی اداکارہ نے رئیلیٹی شو بگ باس مراٹھی سیزن چھ کی حقیقت بتادی۔۔۔

 اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کیں جن میں ان کے جسم کے مختلف حصوں پر دھبے اور نشانات تھے ،سونالی نے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس بھیجا ہے ، جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ شو میں شرکت کے دوران انہیں ذہنی اور جسمانی دونوں طرح کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اداکارہ کے مطابق بگ باس مراٹھی کے گھر کے کچن کے اندر چوہے گروسری کھا رہے تھے ، کاکروچ کھانے میں ناچ رہے تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں