اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش

اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں  تیسرے بچے کی پیدائش

کراچی (آئی این پی) اداکارہ صرحا اصغر نے اپنے تیسرے بچے کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔

اداکارہ نے اپنی نومولود بیٹی الازنے مرتضی کو دنیا سے متعارف کرواتے ہوئے فیملی فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں تمام افراد سرخ اور سیاہ رنگ کے میچنگ لباس میں دکھائی دئیے ، سحر نے بیٹی کی پیدائش کو اپنے خاندان کے لیے نئی رحمت قرار دیا ہے ۔سوشل میڈیا پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں