رنویر سنگھ کا فلم ورکرز تنظیم کیخلاف مقدمہ

رنویر سنگھ کا فلم ورکرز  تنظیم کیخلاف مقدمہ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار رنویر سنگھ اور فلمی کارکنوں کی تنظیم کے درمیان تنازع اب قانونی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

رنویر سنگھ نے تنظیم کو قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے جس کے بعد دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے ۔ ادھر اس اقدام کی قانونی حیثیت بھی سوالات کی زد میں آ گئی ہے ، 2017ء میں مسابقتی کمیشن نے ایک فیصلے میں قرار دیا تھا کہ ایسی تنظیمیں پروڈیوسرز پر مخصوص اراکین کے ساتھ کام کرنے کی پابندی عائد نہیں کر سکتیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں