کم کام سے فنکارا پنا معیار برقرار رکھ سکتا ہے :حرا سومرو

کم کام سے فنکارا پنا معیار  برقرار رکھ سکتا ہے :حرا سومرو

لاہور( آئی این پی )اداکارہ حرا سومرو نے کہا ہے کہ کم کام سے فنکارا پنا معیار برقرار رکھنے میں کامیاب رہتا ہے ۔

 ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی اورسٹیج کے فنکاروں نے فلمی صنعت کو نئی زندگی دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی، اچھے سکرپٹ اور کردار میری ترجیحات میں شامل رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری کامیابی کیوجہ میری کام سے لگن اورجوش ہے اور میں اپنے کام میں مزید نکھا ر لانے کیلئے بھرپور محنت کر رہی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں