شدید تکلیف کے باوجود ہمت نہ ہاری ، سونو نگم کابیماری بارے انکشاف

شدید تکلیف کے باوجود ہمت نہ  ہاری ، سونو نگم کابیماری بارے انکشاف

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ گلوکار سونو نگم نے اپنی صحت سے متعلق تشویش ناک تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ایک تکلیف دہ طبی مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں۔

تاہم اس کے باوجود اپنے پیشہ ورانہ وعدے پورے کرنے کے لیے سٹیج پر پرفارم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہیں ‘‘پنچڈ نروز’’ (دب جانے والی اعصاب) کے مسئلے کا سامنا ہے ، بیماری کی تشخیص کے لیے ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین سمیت متعدد ٹیسٹ کیے گئے ہیں شدید تکلیف کے باوجود ہمت نہ ہاری۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں