اوزیمپک استعمال کرنے کی افواہوں پر چارلیز تھیرون کا دلچسپ ردعمل
لاس اینجلس (آئی این پی)ہالی ووڈ کی آسکر یافتہ اداکارہ چارلیز تھیرون نے دبلا ہونے کے بعد تنقید اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کا دلچسپ انداز میں جواب دیا۔
50 سالہ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر نیویارک کے جاپانی ریسٹورنٹ تامایورا میں عشائیے کی تصاویر شیئر کیں، جہاں انہوں نے مختلف اقسام کی سوشی، مشروم سوپ اور آخر میں بلیو بیری اور سٹرابری سے سجی آئس کریم سے لطف اٹھایا۔ تصاویر کے ساتھ انہوں نے مزاحیہ انداز میں لکھا، آپ سب نے کہا تھا کہ کچھ کھا... نیویارک کے بہترین کھانے کیلئے شکریہ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments