’’ایونجرز:ڈومز ڈ ے ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری، ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع

’’ایونجرز:ڈومز ڈ ے ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری، ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع

لاہور(شوبزڈیسک )مارول سٹوڈیوز نے فلم ‘ایونجرز: ڈومز ڈے ’ کا پہلا ٹریلر جاری کرنے کے ساتھ ٹکٹوں کی فروخت بھی شروع کر دی ہے۔

ٹریلر میں تین مختلف کائناتوں کے سپر ہیروز کو ایک ساتھ دکھایا گیا ہے ، جو ایک ایسے خطرناک دشمن کا مقابلہ کرتے نظر آئیں گے جو پوری کائنات کے وجود کے لیے خطرہ بن چکا ہے ۔مارول نے اعلان کیا ہے کہ ‘ایونجرز: ڈومز ڈے ’، 18 دسمبر 2026 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...