زینڈایا کی دھمکی نے ٹام ہالینڈ کو ‘اوڈیسی’ کیلئے مجبور کیا
نجلس(شوبز ڈیسک )ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ زینڈایا کے ایک دلچسپ مگر دوٹوک جملے نے انہیں مشہور ہدایتکار کرسٹوفر نولان کی فلم ‘‘دی اوڈیسی’ میں کام کرنے کا فیصلہ کرنے پر آمادہ کیا۔
پیپل میگزین کو دئیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں ٹام ہالینڈ نے بتایا کہ کرسٹوفر نولان سے ملاقات کے بعد جب وہ گھر پہنچے تو انہوں نے زینڈایا کو بتایا،ٹام ہالینڈ کے مطابق اس وقت سب سے بڑا مسئلہ فلموں کی شوٹنگ کی تاریخیں تھیں، کیونکہ ‘سپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے ’ اور ‘دی اوڈیسی’ دونوں کی عکس بندی ایک ہی دن شروع ہونا تھی۔اسی دوران زینڈایا نے مذاق میں کہا، ‘‘اگر تم نے اوڈیسی نہیں کی تو میں تمہیں چھوڑ دوں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments