سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا: کاجل اگروال

سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا  تجربہ خوشگوار نہیں تھا: کاجل اگروال

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کی اداکارہ کاجل اگروال نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

کاجل اگروال نے ایک پوڈکاسٹ میں کہا کہ بالی ووڈ کو وقت کی پابندی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری سے سیکھنی چاہیے کیونکہ وہاں تمام کام مقررہ وقت کے مطابق ہوتے ہیں۔ سلمان خان نے انہیں سیٹ پر سب سے زیادہ انتظار کروایا ہے ۔ ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...