طلبہ کا احتجاج، سونو نگم نے اپنا کنسرٹ ملتوی کردیا

طلبہ کا احتجاج، سونو نگم نے  اپنا کنسرٹ ملتوی کردیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت میں میڈیکل کالج میں داخلوں کے لیے ہونیوالے پرچہ لیک کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے باعث گلوکار سونو نگم نے دہلی میں شیڈولڈ اپنا کنسرٹ ملتوی کر دیا۔

طلبہ کے جاری احتجاج پر ابتدائی طور پر سوالات کو نظرانداز کرنے اور تنقید کا نشانہ بننے کے بعد اب سونو نگم نے طلبہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آج دہلی میں ہونے والا اپنا کنسرٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں سے ہونے والے احتجاج کا مرکز دہلی رہا ہے ، تاہم اب یہ مظاہرے ملک کے مختلف حصوں تک پھیل چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...