کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو کی شادی کی منصوبہ بندی

کیٹی پیری اور جسٹن ٹروڈو  کی شادی کی منصوبہ بندی

لاس اینجلس (آئی این پی)امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی شادی سے متعلق نئی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔

دونوں اپنی شادی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم ان کی شادی کی تقریب کی صدارت کریں۔رپورٹ میں ایک نامعلوم ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گیون نیوسم ان دونوں کی پہلی پسند ہیں، گورنر نیوسم دونوں کے قریبی دوست اور حامی ہیں اور وہ جسٹن ٹروڈو کو اپنا ہم خیال جبکہ کیٹی پیری کو ایک بااثر شخصیت سمجھتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...