سپائیڈر مین:برانڈ نیو ڈے ’، ٹام ہالینڈ کی شاندار واپسی، سپر ہیرو کا راج برقرار
لاہور(شوبزڈیسک )مارول اور سونی کی نئی سپر ہیرو فلم اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے ’نہ صرف شائقین کی توقعات پر پورا اترتی دکھائی دے رہی ہے بلکہ عالمی باکس آفس پر بھی غیرمعمولی کامیابی حاصل کر رہی ہے ۔
فلم نے عالمی باکس آفس پر دھوم مچا دی اورفلم نے افتتاحی ہفتے کے اختتام تک دنیا بھر میں تقریباً 927 ملین ڈالر کا کاروبار کرلیا، جن میں 355 ملین ڈالر شمالی امریکا جبکہ 572 ملین ڈالر دیگر بین الاقوامی مارکیٹس سے حاصل ہوئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments