ذاتی تجربات نے صحت کو زیادہ سنجیدگی سے لینے پر مجبورکیا:ندایاسر
لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ اور ٹی وی میزبان ندا یاسر نے ذاتی تجربات نے انہیں اپنی صحت کو زیادہ سنجیدگی سے لینے پر مجبور کیا۔
ان کا ایک انٹرویو میں کہناتھاکہ ایک وقت میں میری ساس بہت توانا تھیں اور ہرکام کرلیتی تھیں پھروہ بستر تک محدود ہوگئیں ،میری والدہ بھی ہمیشہ متحرک اور مصروف رہتی تھیں، لیکن انہیں صحت کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑا ۔ ان تجربات نے مجھ پر گہرا اثر ڈالا اور احساس ہوا کہ اگر میں اپنی صحت کا خیال رکھوں گی تو مستقبل میں فٹ رہوں گی اورر دوسروں کی مدد کی محتاج ہونے بچوں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments