اداکارہ ماہین صدیقی نے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا
کراچی (آئی این پی) اداکارہ ماہین صدیقی نے ڈرامہ درِ نجات کے او ایس ٹی میں تیرے سے کے ذریعے گلوکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
اداکارہ ماہین صدیقی نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے سفر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے گلوکاری کے دوران ساتھ دینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔اداکارہ نے اپنے شوہرشہریارمنور کو خصوصی کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ ان کے اعتماد اور حوصلہ افزائی نے انہیں گلوکاری میں قدم رکھنے کا حوصلہ دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments