میں معصوم ہوں ،مجھ پر شک کرنے کا احساس پسند نہیں :ریاچکروتی
ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ ریا چکرورتی کی زندگی 2020 میں اس وقت مکمل طور پر بدل گئی جب ان کے بوائے فرینڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت ہوئی۔۔۔
چند ماہ قبل سی بی آئی)نے قتل کے مقدمے میں کلوزر رپورٹ داخل کی اور ریا چکرورتی کو تمام الزامات سے بری قرار دیدیا۔ریاچکروتی کا ایک حالیہ انٹرو یو کہناتھاکہ میں معصوم بننا چاہتی ہوں، اسی سال دراصل مجھے کلین چٹ ملی ہے ، اسی سال لوگوں کو پتا چلا ہے کہ میں معصوم ہوں،بہت عرصہ شک کے دائرے میں رہی ، یہ احساس بالکل پسند نہیں تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments