راکھی ساونت کو پاکستانی رئیلٹی شو پسند مداح دلچسپ سوال کرنے لگے

راکھی ساونت کو پاکستانی رئیلٹی شو پسند  مداح دلچسپ سوال کرنے لگے

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی رئیلٹی شو میں بڑھتی دلچسپی نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

 اپنے بے باک اور دلچسپ انداز کے باعث خبروں میں رہنے والی راکھی ان دنوں پاکستانی رئیلٹی شو کی مداح بنتی جا رہی ہیں اورسوشل میڈیا پر اس کا ذکر کرتی رہتی ہیں ۔جس پر صارفین نے نوٹس لیتے ہوئے ان سے دلچسپ سوالات کا سلسلہ شروع کردیا ۔راکھی ساونت خود بھی بھارتی رئیلٹی شو ز میں اہم کردار نبھا چکی ہیں تاہم پاکستانی شو میں ان کی دلچسپی ان کیلئے مداحوں کیلئے حیران کن ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...