رمشا خان اپنی نجی زندگی کو عوامی توجہ سے دور رکھنے کی خواہاں
لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ رمشا خان نے بہن علیشا خان کی شادی میں اپنی عدم موجودگی اور تقریبات کے دوران چہرہ چھپانے سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی اورواضح کیا ہے کہ۔۔۔
ان کے شوہر یا نئے خاندان کی جانب سے ان پر کسی قسم کی پابندی نہیں ،وہ خود کیمرے کے سامنے نہیں آنا چاہتیں اور فی الحال اپنی نجی زندگی کو عوامی توجہ سے دور رکھنا چاہتی ہیں۔رمشا خان نے اپنے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ کیمرے کے سامنے آنے کی بجائے ذاتی زندگی پر توجہ دینا چاہتی ہیں،سوشل میڈیا پر میری نجی زندگی کو موضوع نہ بنایا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments