فلم حیوان کے 1ایکشن سین کے بعد دو دن آرام کرنا پڑا:سیف علی خان

فلم حیوان کے 1ایکشن سین کے بعد  دو دن آرام کرنا پڑا:سیف علی خان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے آنیوالی فلم حیوان میں ایکشن مناظر کی عکس بندی کے دوران پیش آنیوالی مشکلات کا انکشاف کیا ہے ۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سیف علی خان نے بتایا ہے کہ فلم میں ایک ایکشن سین کی شوٹنگ انتہائی جسمانی طور پر تھکا دینے والی تھی، جس میں ٹوٹے ہوئے شیشے ، ہاتھا پائی اور کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی شوٹنگ شامل تھی۔ یہ سین اتنا تھکا دینے والا تھا کہ شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد مجھے دو دن تک آرام کرنا پڑا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...