بلال عباس کی دولہا بنے تصاویر وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

بلال عباس کی دولہا بنے تصاویر  وائرل، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار بلال عباس خان کافی عرصے بعد ایک نئے انداز میں منظرِ عام پر آئے تو مداح انہیں دیکھ کر لمحہ بھر کیلئے واقعی ان کی شادی سمجھ بیٹھے ۔۔۔

۔بلال عباس معروف فیشن برانڈ کے نئے نکاح فوٹو شوٹ میں دولہا بنے نظر آئے ہیں۔ مسجد میں کیے گئے شوٹ میں دیگر ماڈلز بھی خاندان کے افراد کے روپ میں شامل ہیں جس سے تصاویر کسی حقیقی نکاح کی جھلک پیش کرتی ہیں متعدد مداح پہلی نظر میں اسے اداکار کی حقیقی شادی سمجھ بیٹھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...