فن لینڈ کی انفلوئنسر اولیویا کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں

فن لینڈ کی انفلوئنسر اولیویا کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں

ہیلسنکی(شوبز ڈیسک)فن لینڈ کی 27 سالہ انفلوئنسر اولیویا اوراس کاسمیٹک سرجری کے دوران چل بسیں۔رپورٹس کے مطابق اولیویا ہیلسنکی کے ایک نجی بیوٹی کلینک میں کاسمیٹک طریقۂ کار سے قبل بے ہوشی کی دوا دئیے جانے کے دوران ہوش کھو بیٹھیں۔۔

، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا۔ہیلسنکی پولیس نے بتایا ہے کہ اولیویا کی موت کے 3 روز بعد باقاعدہ تحقیقات کی درخواست موصول ہوئی، جس کے بعد واقعے میں مبینہ جرم کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...