انوشکا شرما اور ویرات کوہلی بڑی سکرین پر ایک ساتھ نمودارہونگے
ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اوران کے شوہر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔یہ جوڑی فلمہنومان انش کے سیکوئل میں مختصر کردار میں ایک ساتھ نظر آ سکتی ہے ۔
بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اوران کے شوہر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔یہ جوڑی فلمہنومان انش کے سیکوئل میں مختصر کردار میں ایک ساتھ نظر آ سکتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments