بھارتی ہدایتکار رتنا پاٹھک نے فواد خان کو ’’ٹیم پلیئر‘‘قرار دیدیا

بھارتی ہدایتکار رتنا پاٹھک نے  فواد خان کو ’’ٹیم پلیئر‘‘قرار دیدیا

ممبئی (شوبز ڈیسک ) بھارتی اداکارہ اور ہدایت کار رتنا پاٹھک شاہ نے فواد خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو یاد کرتے ہوئے ان کی ذہانت، خود اعتمادی اور سادہ مزاجی کی تعریف کی ہے ۔

رتنا پاٹھک شاہ نے فلم خوبصورت اور کپور اینڈ سنز میں فواد خان کی آن سکرین والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے فواد خان کو ذہین اور پُراعتماد شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی شخصیت اور صلاحیتوں سے باخوبی واقف تھے ۔بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے باوجود انہوں نے پاکستان میں اپنی شہرت کو غیر ضروری طور پر ساتھ نہیں رکھا اور ایک حقیقی ٹیم پلیئر کی طرح کام کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...