سلمان خان مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال کا شکار ہوگئے

سلمان خان مصنوعی ذہانت  کے غلط استعمال کا شکار ہوگئے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار سلمان خان مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال اور جعلی ویڈیوز کا شکار بن گئے۔

 جس پر انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایسے مواد تخلیق کرنبوالوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی اور انہیں سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کا مطالبہ کیا ۔انہوں نے رئیلٹی شو بگ باس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں جعلی ویڈیوز اور آوازوں کی کلوننگ کے ذریعے لوگوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ، وہ خود بھی اے آئی سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز کا نشانہ بنے ہیں ،کسی نے اے آئی ویڈیو بنا دی یا وائس ڈبنگ کر دی جو کہ سراسر غلط اور خوفناک ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...