سوارا بھاسکر بڑھتے وزن پر تنقید کرنے والوں پر برہم

سوارا بھاسکر بڑھتے وزن پر  تنقید کرنے والوں پر برہم

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 سال سے اجنبی افراد سوشل میڈیا پر مجھے زچگی کے بعد وزن بڑھنے کے باعث ٹرولنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

بھارتی اداکارہ نے ایک پروگرام میں کہا کہ ٹرول کرنے والوں نے مجھے موٹی ہو گئی ہے ، بھینس ہو گئی ہے ، گائے ہو گئی ہے ، ہپو ہو گئی ہے ، ہاتھی ہو گئی ہے جیسے القابات سے پکارا۔انہوں نے کہا ہے کہ میں سب ہو گئی ہوں، اب میں نے ان لوگوں کی تمام اصطلاحات و القابات کو قبول کر لیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...