اروشی روٹیلا نے امریکی اے آئی کمپنی پر 7ہزار کروڑ روپے کا دعویٰ کردیا

اروشی روٹیلا نے امریکی اے آئی کمپنی  پر 7ہزار کروڑ روپے کا دعویٰ کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا کی ٹیم نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کے نام، تصاویر اور ویڈیوز مبینہ طور پر بغیر اجازت استعمال کرنے پر لاس اینجلس میں قائم ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔۔۔

، اس معاملے میں ہرجانے کی ممکنہ رقم 7 ہزار کروڑ روپے بتائی گئی ہے ۔اداکارہ کی ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ کمپنی نے مبینہ طور پر اروشی کی اجازت کے بغیر ان کی شناخت اور ذاتی مواد استعمال کیا۔ اس معاملے پر قانونی راستہ اختیار کیا جا رہا ہے اور ہرجانے کا تخمینہ فی الحال 7 ہزار کروڑ روپے لگایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...